
کیا آپ اس تصویر میں مثلث کی تعداد گن سکتے ہیں؟
ایک دماغی آزمائش جو آن لائن کافی وائرل ہوئی ہے جس میں لوگوں کو چیلنج کیا جاتا ہے کہ وہ اس میں موجود تکون کی تعداد گنیں جس میں حقیقت میں 20 سے زیادہ مثلث ہیں۔ یہ دماغی آزمائش لوگوں کو چیلنج کرتی ہے کہ وہ اس کے اندر چھپے ہوئے مثلثوں کی تعداد کو سمجھیں۔ درحقیقت ایسے وہ تمام سوالات تا تصاویر جس میں کچھ ایسا چھپا







