
عروب کی ذومعنی پوسٹ پر ڈکی بھائی وضاحت پر مجبور، سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری
عروب جتوئی کی ذومعنی پوسٹ نے ڈکی بھائی کو وضاحت پر مجبور کردیا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں بھی جاری ہیں۔ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی حال ہی میں سوشل میڈیا پر ہونے والی ایک غیر متوقع صورت حال کا مرکز بن گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عروب جتوئی نے ایک ذومعنی پوسٹ شیئر کی جس میں







