Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انوشکا شرما

انوشکا شرما کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ انوشکا شرما کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ شیئر کی گئی تصاویر

Loading...