Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ 5 سیکنڈ میں تصویر میں چھپی بلی کو تلاش کر سکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی  پہیلیاں وائرل ہوجاتی ہیں جن  کا جواب تلاش کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے لیکن صرف ذہین افراد ہی جواب تلاش کر پاتے ہیں۔ اس طرح کی پہیلیاں دماغ سے ذہنی تناؤ کم کرتی ہیں اور سوچنے کی صلاحیتوں کو بڑھاتی ہیں۔ آج ہم ایسی ہی ایک پہیلی کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں ایک خاتون نظر آرہی ہے جس کے ہاتھ میں

Loading...