
مہوش حیات کا ماضی کا روپ دیکھ کر مداح حیران، کیا واقعی سرجری کروائی؟
پاکستانی ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں لیکن اس بار کسی نئی فلم یا ڈرامے کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کے پرانے ڈرامے کے ایک کلپ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ انسٹاگرام پر 52 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنی والی مہوش حیات نے کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کے







