Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
’’لو گورو‘‘ کی پروموشن میں ماہرہ خان نے ڈینم لُک سے سب کو دیوانہ بنا دیا

’’لو گورو‘‘ کی پروموشن میں ماہرہ خان نے ڈینم لُک سے سب کو دیوانہ بنا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم ’’لَو گورو‘‘ کی پروموشن کے دوران اپنا نیا اسٹائلش انداز مداحوں کے ساتھ شیئر کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ماہرہ خان نہ صرف اپنی جاندار اداکاری کے لیے مشہور ہیں بلکہ ان کا منفرد فیشن اسٹائل بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنتا ہے۔ ماضی میں ڈرامہ ’’ہمسفر‘‘ میں ان کے

Loading...