Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
40 من وزنی بیل ’’جے ایف 17 تھنڈر‘‘ کتنے میں فروخت ہوا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

40 من وزنی “جے ایف 17 تھنڈر” کی سوشل میڈیا پر دھوم، دلہن کی طرح رخصتی

عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خرید و فروخت زور و شور سے جاری ہے، لیکن حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی سے تعلق رکھنے والے ایک بیل نے عوام اور سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ “جے ایف 17 تھنڈر” کے نام سے مشہور اس بیل کا وزن تقریباً 40 من (1600 کلوگرام) ہے اور اسے

Loading...