’’کراچی پیرس ہے‘‘، شرمیلا فاروقی پر ترکیہ میں چھٹیاں منانے پر شدید تنقید شرمیلا فاروقی نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کراچی کو پیرس سے بہتر قرار دیا تھا۔