
بارش کے دوران موبائل فون کی حفاظت کیسے کریں؟ جانیے
مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے، ایسے میں موبائل فون کی حفاظت کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایسے طریقوں کے بارے میں بتائیں گے جن کی مدد سے آپ باآسانی اپنے موبائل کی بارشوں میں بھی حفاظت کر سکیں گے۔ اسکرین پروٹیکٹرز کا استعمال کریں آپ کے موبائل کو اسکرین پروٹیکٹرز نہ صرف خراش سے بچاتا ہے بلکہ پانی سے







