Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنت مرزا

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا  نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 22 ملین ہو گئی ہے۔ اسٹوری میں ٹک ٹاکر  جنت مرزا نے لکھا ہے کہ یہ ان کیلئے

Loading...