Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
روبینہ اشرف

روبینہ اشرف کے خیال میں کونسی پاکستانی اداکارہ کو اداکاری نہیں آتی؟

پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف نے بتادیا ہے کہ ان کے خیال میں کونسی پاکستانی اداکارہ کو اداکاری نہیں آتی۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے اداکاری کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ جواب میں معروف اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں علیزے شاہ

Loading...