Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چاہت فتح علی خان

چاہت فتح علی خان ’ کہانی سنو ‘ گا کر ایک بار پھر ناقدین کے نشانے پر

پاکستان سپرلیگ 8 کا ترانہ گا کر شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان ’ کہانی سنو ‘ گا کر ایک بار پھر ناقدین کے نشانے پر آگئے ہیں۔  حال ہی میں لندن میں مقیم چاہت فتح علی خان نے کیفی خیل کا گانا ’کہانی سنو 2.0‘ گایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب

Loading...