
کچا بادام سے شہرت پانے والا گلوکار اب کس حال میں ہے؟
کچا بادام سے راتوں رات شہرت پانے والا مونگ پھلی فروش ایک بار پھر برے حالات کے شکنجے میں پھنس گیا ہے۔ حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ بھارت سے تعلق رکھنے والا بھبن بڈیاکر اب نہ تو اپنا گانا گا سکتا ہے اور نہ ہی سوشل میڈٰیا پر گانے سے ہونے والی آمدنی لے سکتا ہے۔ اس حوالے سے بھارت سے تعلق رکھنے والا







