
آلو بدنام ہے یا سچ میں موٹاپے کا ذمہ دار ہے؟ طبی ماہرین نے بتادیا
ماہرین کا کہنا ہے کہ آلو کا استعمال صحت بخش ہے کیونکہ اس میں فائبر اور دیگر غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت کے مسائل اور موٹاپے کا ذمہ دار آلو نہیں بلکہ آلو سے تیار کیے گئے تلے ہوئے اسنیکس جیسے کہ چپس اور فرنچ فرائز ہوسکتے ہیں کیونکہ ان میں کیلوریز زیادہ ہوتی







