
لائیو شو میں تضحیک کا نشانہ بننے کے بعد سمیع خان کا اہم بیان سامنے آگیا
لائیو شو میں تضحیک کا نشانہ بننے کے بعد پاکستان کے معروف اداکار سمیع خان کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار سمیع خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی تھی جہاں انہیں تضحیک کا نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اب اداکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے







