
انگریزی حروف تہجی ٹائپ کرنے کا انوکھا ریکارڈ قائم
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 3 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں انگریزی حروف تہجی کو ریورس آرڈر میں ٹائپ کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو کلپ میں انہیں صرف 2.88 سیکنڈ میں حروف تہجی ٹائپ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Guinness World







