Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سارہ علی خان

سارہ علی خان نے 2020 کو بدترین سال قرار دیدیا

بھارت کی معروف اداکارہ سارہ علی خان نے 2020 کو بدترین سال قرار دیدیا ہے۔  حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ 2020 کا آغاز بریک اَپ سے ہوا تھا اور پھر مزید بدتر ہوتا چلا گیا ‘۔ یہ بھی پڑھیں؛ سارہ علی خان نے فلم میں کام حاصل کرنے کے لیے اپنا کتنا وزن کم

Loading...