Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کارتک آریان

کارتک آریان کو ’ہولی‘ پر کس کی یاد ستانے لگی؟

بھارت کے معروف اداکار کارتک آریان نے اس سال ہولی امریکا میں منائی ہے۔   حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ شیئر کی گئی تصاویر میں اداکار کارتک آریان کو اپنی گاڑی کی چھت پر چڑھے ہوئے جبکہ بڑی تعداد میں ان کے مداحوں کو

Loading...