Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہارٹ اٹیک

جسمانی طور پر فٹ لوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جانیے

دنیا بھر میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور نوجوانوں سمیت وہ افراد جو بظاہر تندرست نظر آتے ہیں انہیں بھی ہارٹ اٹیک ہورہا ہے۔ اب یہاں سوال یہ ہے کہ وہ لوگ جو بظاہر تندرست اور فٹ نظر آتے ہیں انہیں ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟       اس کی کئی وجوہات ہیں جنہیں ہم نظر انداز کردیتے ہیں تو آئیے جانتے ہیں

Loading...