Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
والد

بچے نے اپنے والد کو دیکھ کر کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

والدین کے لیے اولاد سے بڑھ کرکچھ نہیں ہوتا، اپنی اولاد کی خوشیوں کے لئے والدین ہرممکن کوشش کرتے ہیں ایسے ہی اولاد کے لیے بھ والدین سے برھ کر کچھ بھی نہیں ہوتا ہے اور والدین ہی ان کی کُک کائنات ہوتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ننھے بچے نے سب کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلی

Loading...