
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
سابق بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا، جو کہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فعال مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں، نے ذہنی سکون کے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں اور فالوورز کو ذہنی سکون اور پریشانیوں سے بچنے کا ایک بہترین راز بتایا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مستقبل کی غیر یقینی صورتحال سے نمٹنے کے بارے میں لازوال







