
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
وائرل مصنوعی ذہانت کے رجحان نے سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، اور مصنوعی ذہانت اتنی ترقی کر چکی ہے کہ لوگ اس میں بہت زیادہ محنت کیے بغیر ہر طرح کی تصاویر بنا سکتے ہیں۔ حال ہی میں مڈجرنی، ایک مصنوعی ذہانت کے پروگرام کا استعمال کرتے ہوئے ایسے خیالات پیش کئے گئے ہیں جنہیں دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی کے توڑ کا







