
گول گپے بیچنے والا بھارتی شہری نریندر مودی سے مشابہت کے باعث وائرل
بھارت میں گول گپے بیچنے والے ایک شہری کی تصویر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے مشابہت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہم شکل انیل بھائی ٹھاکر کا تعلق گجرات سے ہے جو گول گپے بیچتا ہے۔ ان کی شہرت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مشابہت کی وجہ سے ہے جس کی وجہ سے بہت







