Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آننت امبانی

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے دوسرے مرحلے کا آغاز

رواں سال مارچ کے آغاز میں مکیش امبانی کے بیٹے، آننت امبانی، اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی تین روزہ پری ویڈنگ تقریب گجرات کے جام نگر میں منعقد ہوئی تھی جس میں دنیا بھر سے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی تھی۔ تقریباً ایک ماہ بعد آننت اور رادھیکا کی لندن میں شادی سے پہلے ہونے والی تقریبات کے

Loading...