Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مس یونیورس

60 سالہ خاتون نے مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرلیا

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ وکیل الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے  ‘مس یونیورس بیونس آئرس 2024’  کا خطاب اپنے نام کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ 60 سال کی عمر میں الیجینڈرا نے مس ​​یونیورس بیونس آئرس کے مقابلے میں اپنی خوبصورتی کا زبردست انداز میں مظاہرہ کیا اور اس کے ساتھ ہی ساتھ وہ پہلی خاتون بن گئیں جنہوں نے اس عمر میں قدر

Loading...