
دلہن کے شادی سے انکار کرنے کی انوکھی وجہ
ایک عجیب و غریب واقعے کی پیش نظر دلہن نے اپنی شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ سوشل میڈیا پر ذریعے منطر عام پر آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شادی سے کچھ دیر قبل کچھ ایسا ہوا جس کی بناء پر دلہن نے شادی کرنے کا فیصلہ ترک کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس واقعے کے مطابق دلہن







