Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شیر

شیر کی دھاڑ کی نقل کرنے والی چھوٹی بچی کی ویڈیو وائرل

شیر کی دھاڑ کی نقل کرنے والی ایک چھوٹی بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ریلی کی اسکاٹ نامی پیاری سی بچی نے اپنی طاقتور آواز اور اس کے استعمال کے بہترین طریقے سے صارفین کو متاثر کیا ہے۔   How????? https://t.co/dqRtpgZ0OG pic.twitter.com/ykJE93UuQx — paten (@Zeebaybz) April 25, 2024 ریلی کی والدہ ایمی نے اس کلپ کو ایک سوشل میڈیا پلیٹ

Loading...