
نوجوانوں نے کتے کی زندگی کیسے بچائی؟
سوشل میڈیا پر ایک کتے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا ٹرین کی پٹری پر موجود ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا ٹرین کی پٹری پر ہے اور سامنے سے ٹرین بھی آ رہی ہے جبکہ کتا کا اپنی جان بچانے کے لیے کوئی دوسرا راستہ بھی موجود نہیں ہیں۔ Mumbai is a very busy







