
ڈولفن مچھلی کی دلچسپ ویڈیو وائرل
ڈولفن ایک انسان دوست آبی حیات ہے اور اکثر ہی انٹرنیٹ پرڈولفن کی منفرد اور دلچسپ اداؤں کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ڈولفن کو سلوپ کے اُوپر سے منفر انداز میں پانی سے باہر آتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ This is how marine mammals like porpoises are weighed, by teaching them to slide directly out







