Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی گلوکار نے پاکستان کے مشہور گانے ’ کہانی سنو ‘ اور ’ پسوڑی ‘ گنگنا کر سوشل میڈیا پر سما باندھ دیا

بھارتی گلوکار نے پاکستان کے مشہور گانے ’ کہانی سنو ‘ اور ’ پسوڑی ‘ گنگنا کر سوشل میڈیا پر سما باندھ دیا۔ حال ہی میں بھارت کے مشہور گلوکار محمد فیض نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک لائیو سیکشن کے دوران پاکستان کے مشہور گانے ’ کہانی سنو ‘ اور ’ پسوڑی ‘ گنگنا کر سوشل میڈیا پر سما باندھ دیا۔   View this post on Instagram

Loading...