
ٹوئٹر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ ایلون مسک کا اہم اعلان
ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹیو افسر ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین کیلئے اہم اعلان کیا ہے۔ حال ہی میں ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹیو افسر ایلون مسک نے کہا ہے کہ ’مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’اسپن اَپ سبسکرپشن‘ کر رہا ہے تاکہ صارفین خاص کنٹنٹ کے ذریعے پیسے کما سکیں ‘۔ مزید پڑھیں: ایلون مسک کا ایک بار پھر ٹوئٹر میں بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلان انہوں نے کہا کہ ’







