
ایسی اسکائی ڈائیونگ جو اب تک کسی نہ دیکھی
ایڈونچر کے شوئقین خاتون کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی اسکائی ڈائیونگ کر رہی ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کا نام میک کینا نائپ ہے جنہیں اسکائی ڈائیونگ کے دوران مختلف ایڈونچر کرتے دیکھا جاتا رہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared







