Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فیصل قریشی

کون سے مشہور اداکاروں کو ڈانس کرنا نہیں آتا؟ فیصل قریشی نے بتادیا

پاکستان کے سپر اسٹار فیصل قریشی نے تین مشہور اداکاروں کے بارے میں بتایا ہے جن کو ڈانس کرنا نہیں آتا۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ انڈسٹری میں سب سے اچھا ڈانس کون کرتا ہے؟ عثمان خالد بٹ، گوہر رشید یا پھر محسن عباس

Loading...