
سجل علی بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ سجل علی بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ حال ہی میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی رومانوی کامیڈی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ کے ایک پروموشنل ایونٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سجل علی کی خوب تعریف کی۔ View this







