Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈانس

انکل کا شادی میں رقص کا انوکھا انداز وائرل

شادی میں مہمانوں کی توجہ دلہا اور دلہن پر سب سے زیادہ ہوتی ہے لیکن اس شادی میں توجہ کا مرکز دلہا اوردلہن نہیں بلکہ ایک انکل بن گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک  انکل شادی میں بھر پور انداز میں ڈانس کررہے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by imjustbesti (@imjustbesti)  انکل کے وائرل ہونے والے ڈانس

Loading...