Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راکھی ساونت

راکھی ساونت کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہیں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت نے شرلین چوپڑا سے معافی مانگ کر تعلق بحال کر لیا اس سے قبل اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی

Loading...