
ایمن اور منیب بٹ کے گھر میں دھماکا؛ اداکار نے حادثے کی تصدیق کردی
پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ نے گھر میں دھماکے کے حوالے سے گردش کرتی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ حال ہی میں معروف اداکار منیب بٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ گزشتہ اتوار کو ان کا آدھا گھر سیوریج لائن میں ہونے والے گیس دھماکے کی نظر ہوگیا۔ انہوں نے لکھا کہ اس دھماکے میں آدھے







