
کیارا کے شادی کے جوڑے سے متعلق ڈیزائنر کا اہم انکشاف
بھارت کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی کے شادی کے جوڑے سے متعلق ڈیزائنر نے اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی کے شادی کے جوڑے کو تیار کرنے والے معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا نے اپنی انسٹا پوسٹ کے ذریعے انکشاف کیا کہ کیارا کے عروسی لباس کو 200 کاریگروں نے 6700 گھنٹوں کی محنت سے تیار کیا۔ یہ بھی پڑھیں: کیارا







