Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نئی چھٹیاں

اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف

آج، اس دور میں ہر کوئی زندگی کی ریس میں آگے نکلنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے جس دوران وہ اپنے کام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کی بہت حد تک ناکام ہوتا اور مایوس نظر آتا ہے۔ اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی چھٹیاں متعارف کرائی گئیں ہیں جسے ’سیڈ لیوز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فیٹ ڈونگ لائی نامی ایک

Loading...