Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دلہن کی گانا گاتے ہوئے انٹری؛ دولہا سمیت باراتی دنگ رہ گئے

دلہن کی گانا گاتے ہوئے انٹری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈٰیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن اپنے شوہر کے لیے شادی کے دن کو انتہائی خاص بنا رہی ہے۔   ویڈیو میں دلہن مشہور گانا ’ لکھے جو خط تجھے‘ گاتے ہوئے شادی ہال میں انٹر ہوتی ہے اور اسٹیج تک

Loading...