Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی فون

آئی فون صارفین خبردار! کمپنی کا اہم اعلان

ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون صارفین کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں ایپل کی جانب سے آئی فونز، آئی پیڈز، سفاری ویب براؤزر اور میک او ایس وینچرا آپریٹنگ سسٹم کے لیے سیکیورٹی اپ ڈیٹس جاری کی گئی ہیں تاکہ ایک بڑی سکیورٹی کمزوری کو دور کیا جاسکے۔  کمپنی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کمزوری سے فائدہ اٹھا کر ہیکرز ایپل ڈیوائسز تک

Loading...