Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
واٹس ایپ

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

واٹس ایپ  کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے 4 فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں جن کا مقصد واٹس ایپ  استعمال کرنے کے تجربے کو بہتر بنانا ہے۔ یہ نئے فیچرز اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے والے تمام صارفین کو دستیاب ہیں، بس ان کو واٹس ایپ  کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بھی

Loading...