
شیر کا لڑکی پر دل دہلا دینے والا حملہ؛ ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جو دیکھنے والوں کو خوفزدہ کردیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر نے ایک لڑکی پر حملہ کر دیا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1616350080340221952 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی گاڑی سے اُترتی ہے اور اس ہی دوران ایک شیر آکر اسے







