
مبینہ بہن کی ویڈیو وائرل ہونے پر سجاد علی کا ردعمل بھی سامنے آگیا
مبینہ بہن کی ویڈیو وائرل ہونے پر پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ دنوں یوٹیوب چینل آر پی پروڈکشن نے ایک کلپ جاری کیا جس میں بشریٰ نامی خاتون کو دکھایا گیا۔ خاتون نے دعویٰ کیا کہ وہ پاکستانی گلوکار سجاد علی کی بہن ہیں اور ان کے خاندان کا حصہ ہیں۔ مزید پڑھیں: فلم پٹھان کا گانا میرے گانے کی کاپی







