
بڑھاپے سے بچنے کا ممکنہ طریقہ دریافت
ماہرین صحت نے بڑھاپے سے بچنے کا ممکنہ طریقہ دریافت کر لیا ہے۔ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ غذائی مقدار میں کمی لاکر انسانوں کے بڑھاپے کی جانب سفر کو سست کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔ یہ بنیادی طور پر پہلا کنٹرول کلینیکل ٹرائل تھا جس میں دن بھر کی کیلوریز میں کمی لانے سے طویل المعیاد بنیادوں پر مرتب







