
چائے پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق آگئی
ماہرین کا کہنا ہے کہ چائے پینے کی عادت مجموعی صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے۔ چائے کی متعدد اقسام ہیں اور ہر فرد کی اپنی پسند ہوسکتی ہے، جیسے کچھ سبز چائے پینا پسند کرتے ہیں، کچھ سیاہ چائے اور کچھ چائے میں دودھ شامل کرتے ہیں۔ ایک کپ چائے میں فلیونوئڈز، پولی فینولز، پوٹاشیم، فاسفورس، میگنیشم، کاپر، زنک، کیلشیئم اور فلورائیڈ جیسے اجزا اور منرلز شامل







