Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیلاش کھیر

معروف گلوکار کیلاش کھیر کا اپنی زندگی سے متعلق ہولناک انکشاف

بھارت کے معروف گلوکار کیلاش کھیر نے اپنی زندگی سے متعلق ہولناک انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں معروف گلوکار کیلاش کھیر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ‘زندہ رہنے کے لیے میں نے کئی ایسی نوکریاں کیں جنہیں کرنے سے قبل لوگ کئی بار سوچتے ہیں، میں 20 یا 21 برس کا تھا جب دہلی میں اپنا بزنس شروع کیا’۔   View this post on Instagram

Loading...