
اداکارہ حرا خان نے منفرد انداز میں اداکار ارسلان خان کو پروپوز کردیا
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا خان نے منفرد انداز میں اداکار ارسلان خان کو پروپوز کردیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں اداکار ارسلان کو شادی کیلئے منفرد انداز میں پروپوز کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا خان نے ارسلان سے اظہار محبت کے لیے ڈانس کیا اور پھر







