
راکھی ساونت سے متعلق افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت پولیس اسٹیشن کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بےہوش ہو گئیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈٰیا پر گردش کر رہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ راکھی ساونت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اچانک بےہوش ہو کر گر گئیں۔ ویڈیو میں راکھی ساونت کہتی ہیں کہ عادل پولیس شکایت کے بارے میں بات کرنے کے لیے پورا دن فون







