
ایف آئی اے نے فیروز خان کا موبائل فون ضبط کر لیا
پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کا موبائل فون ایف آئی اے نے ضبط کر لیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے پاکستان کی 9 مشہور شوبز شخصیات کے حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر معلومات شیئر کی تھیں اور بعد میں ان کو ڈیلیٹ کر دیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: فیروز خان نے سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کو ہتکِ عزت کا قانونی







